کرپشن سے زیادہ کس چیز نے ملک کو نقصان پہنچایا ، احسن اقبال نے بتادیا

اسلام آباد :  مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاہے کہ نیب صرف مسلم لیگ ن کا احتساب بیورو ہے ،کرپشن نے بھی ملک کو بہت نقصان پہنچایاہے لیکن موجودہ حکومت کی نالائقی نے ملک کو ..مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ اور ڈپٹی سپرٹینڈنٹ کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیاہے ؟ نجی ٹی وی نے انتہائی بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈٹ منصور اکبر اور ڈپٹی سپرٹینڈنٹ ایگزیکٹو ملک لیاقت کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا ہے اور اس کا اضافی چارج حسن مجتبیٰ کو دیا گیا ہے ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فائنل دیکھ کر آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو رچرڈسن کی آنکھیں کھل ہی گئیں، پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

کراچی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے جنہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ..مزید پڑھیں

آشیانہ ہاﺅسنگ کیس،نیب نے شہبازشریف اورفوادحسن فوادکی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب )نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں شہباز شریف اور فوادحسن فواد کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ نیب نے اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ لاہورہائیکورٹ نے حقائق اورقانون کادرست جائزہ نہیں لیا،سپریم کورٹ ..مزید پڑھیں

امریکہ کیساتھ ایف16بھارت کیخلاف استعمال نہ کرنیکاکوئی معاہدہ نہیں زبیدہ جلال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کو گرانے کے بعدجے ایف17تھنڈرکی مانگ میں اضافہ ہوا ہے،جے ایف17تھنڈر نے دنیاکابہترین طیارہ ہوناثابت کردیا، امریکاکیساتھ ایف16بھارت کیخلاف استعمال نہ کرنیکاکوئی معاہدہ نہیں ہے، ..مزید پڑھیں

نوازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت کل ہوگی،سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلئے اعلامیہ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی ..مزید پڑھیں

’ٹرام پر نامعلوم شخص کی فائرنگ اور ۔۔‘ نیوزی لینڈ کے بعد ہالینڈ میں ہولناک واقعہ

ایمسٹراڈیم : نیدر لینڈ کے شہر ’ یوترخت ‘ میں نامعلوم شخص نے ٹرام میں سوار مسافروں پر اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ تصیلات کے مطابق یوترخت شہر ..مزید پڑھیں

پاکستان نے ڈرونز سے ایسا شاندار کام لینے کا فیصلہ کر لیا کہ پوری دنیا ہی عش عش کر اٹھے گی

اسلام آباد: پاکستان میں پہلی مرتبہ شجر کاری کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرسبز پاکستان مہم میں ڈرون طیاروں کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کے ذریعے پہاڑی علاقوں ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوئی نوگو ایریا نہیں، کمانڈرسدرن کمانڈعاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بلوچستان کے حالات تبدیل ہورہے ہیں اور اب صوبے میں کوئی نوگو ایریا نہیں۔ کوئٹہ میں معدنی ترقی سے متعلق سیمینار سے خطاب کے دوران لیفٹیننٹ جنرل عاصم ..مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی قاسم سراج سومرو اور میونسپل چیرمین عمرکوٹ خالد سراج سومرو کی والدہ عمرکوٹ میں انتقال کرگئی

عمرکوٹ : معروف بزنس مین سومرا برادری کی سرکردہ شخصیت حاجی سراج الدین سومرو کی اہلیہ پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی قاسم سراج سومرو کی اور میونسپل چیرمین عمرکوٹ خالد سراج سومرو کی والدہ عمرکوٹ میں انتقال کرگئی نماز جنازہ ..مزید پڑھیں