22

آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے  جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں