37

حویلی ممبڑاں گھڑی ممبڑاں علی کا ٹھٹھہ درخانہ دا کھوہ پنج پیر ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی نے گیس کا افتتاح کر دیا

پنڈی بھٹیاں(امبرین بلوچ)حویلی ممبڑاں گھڑی ممبڑاں علی کا ٹھٹھہ درخانہ دا کھوہ پنج پیر ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی نے گیس کا افتتاح کر دیاخصوصی شرکت رہنما تحریک انصاف چوہدری سکندر نواز بھٹی رہنما عزم عنصر بھٹی سید عمران شاہ سید انور شاہ ملک شہادت یاسین بلوچ مرکزی چیئرمین آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کی خصوصی شرکت مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ حویلی موڑ سے علی کے ٹھٹھہ کا روڑ ترجیحات میں شامل ہے انشاءاللہ علاقے کی گلیوں میں کنکریٹ ورک کیا جائے گا پنج پیر امام بارگاہ کے دورے کے دوران ایم این اے چوہدری شوکت بھٹی نے کہا کہ حکومت وقت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں کوشاں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں