32

امارات کے صدر کے بھائی اور سابق نائب وزیراعظم شیخ سلطان بن زاید انتقال کرگئے

ابو ظہبی : یو اے ای کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ کے بھائی کے انتقال پر عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔تین روزہ سوگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا پرچم سرنگوں رہے گا۔یو اے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ راشد المکتوم نے شیخ سلطان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے النہیان خاندان سے تعزیت کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں