10

اداکارہ ہانیہ عامر نے مداحوں سے اپنی خوبصورتی پر رائے مانگ لی

کراچی: ہانیہ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دیوار پر لگی پینٹنگ کے سامنے کھڑی ہیں۔ چہرے کے نقش اور بالوں کا سٹائل ایک جیسا ہونے کے باعث دونوں میں کافی مماثلت نظر آرہی ہے ۔ ہانیہ نے تصویر کے کیپشن میں مداحوں سے یہ بھی پوچھا کہ کیا میں اس پینٹنگ والی لڑکی کی طرح نظر آتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں