6

لیلیٰ نے فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری کیلئے بھرپورکوششیں شروع کردیں

لاہور: اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں انٹری کی کوششیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں سے رابطے کر رہی ہیں تاکہ انہیں نئی بننے والی فلموں میں کام مل سکے ۔ لیلی نے آخری بارفلم’’شور شرابہ‘‘میں آئٹم سانگ کیا تھا جس کے بعد انہیں کوئی فلم نہیں ملی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں