7

ڈی ایس پی ٹریفک آصف زمان نے پاکپتن ڈسٹرکٹ انچارج ٹریفک کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

پاکپتن:  ڈی ایس پی ٹریفک آصف زمان نے پاکپتن ڈسٹرکٹ انچارج ٹریفک کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ٹریفک کو کنٹرول اور ٹریفک کے مسائل کے حل کے لیے تمام ٹریفک ملازمین اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں چارج سنبھالنے کے بعد ڈی ایس پی ٹریفک آصف زمان کا جنرل سیکرٹری پریس کلب حسن عباس بخاری سےگفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ آج ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کی قیادت میں عارف والا بورے والا چوک سے ریلوے پھاٹک تک سموک اور ٹریفک آگاہی کے لئے ریلی نکالی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ ضلع پاکپتن میں ٹریفک مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا جس کے لیے تمام ٹریفک ملازمین کو ہدایت کردی گئی ہے ضلع پاکپتن کی عوام بھی ٹریفک آگاہی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں