3

مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا کو ڈر لگا ہوا ہے کہ ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور اور پشاور میں اسموگ سے لوگ بہت متاثر ہوتے ہیں، بچے خاص طور پر اسموگ سے متاثر ہورہے ہیں، اسٹیل فرنس اوربھٹوں سے اسموگ زیادہ بڑھتی ہے، لاہور میں گزشتہ 10 سال کے دوران 70 فیصد درختوں میں کمی آئی اور ماضی میں اسموگ کے مسئلے پر کبھی توجہ نہیں دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں