5

بچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم

کراچی: شہرت کی بلندیوں کو چھوتا ہوا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل سانگ ویسے ہی مشہور تھا تاہم اب بچوں کی آوازمیں گائے گئے اس گانے کی سوشل میڈیا پردھوم مچ گئی ہے۔ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ اپنے ڈائیلاگ اورکرداروں سمیت کہانی کی وجہ سے سب کا من پسند ڈرامہ بن چکا ہے جہاں تقریبا ہرہفتے ہی اس ڈرا مہ کی کہانی میں ایک نیا موڑ آجاتا ہے جس کے بعد مداح ان ڈائیلاگزکے میمز بھی بناتے ہیں جب کہ طرح طرح سے سوشل میڈیا پر ڈرامے سے متعلق خیالات کا اظہاربھی کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں