12

متنازع شہریت بل؛ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا بھی مودی حکومت کے خلاف احتجاج

نیو دہلی: متنازع شہریت کے قانون کے خلاف بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر بھی مودی حکومت کے خلاف احتجاج کا حصہ بن گئیں۔بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے حوالے سے شدید احتجاج جاری ہے، بھارت میں مسلم مخالف متنازع قانون پر احتجاج کے دوران اب تک متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھارت بچاؤ کے نام سے ریلیاں نکالی جارہی ہیں جب کہ مظاہروں میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں اور متنازع قانون منسوخ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں