12

’دوسری شادی کب کررہی ہیں‘‘؟ ماہرہ خان نے بتادیا

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتادیا کہ وہ کب دوسری شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔آج کل شادیوں کا سیزن عروج پرہے، حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیزاوریاسرحسین کی شادی سوشل میڈیا پرچھائی رہی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ پاکستان شوبزکی مشہورجوڑیاں یعنی احد رضا میر، سجل علی، ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کب شادی کے بندھن میں بندھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں