9

اداکارہ میرا کو شیخ رشید کے ساتھ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی:پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کو وزیرریلوے شیخ رشید کے ساتھ تصویر شیئر مہنگا پڑگیا۔گزشتہ روز اداکارہ میرا نے شیخ رشید کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ تصویر میں میرا اور شیخ رشید مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ میرا نے تصویر کے حوالے سے کوئی پیغام نہیں دیا کہ شیخ رشید کے ساتھ ان کی یہ تصویر کب کی ہے اور کس موقع پر لی گئی تھی اور ان کا یہ تصویر شیئر کرنے کا مقصد کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں