8

رابی پیرزادہ کا خود پرتنقید کرنے والوں کو بھرپور جواب

کراچی: سابق گلوکارہ سابق پیرزادہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو ویڈیو کو ذریعے جواب دیا ہے۔شوبز چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ آج کل اپنا وقت قرآنی آیات کو خوشنما طریقے سے لکھنے یعنی کیلیگرافی کرنے میں گزاررہی ہیں اور اکثرسوشل میڈیا پراپنی خطاطی کی تصاویراور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔چند روز قبل رابی پیرزادہ نے کیلیگرافی کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس کے ساتھ اپنی کیلیگرافی کے آرٹ کی نمائش کا اعلان کرتے ہوئے لکھا تھا ’’جب اللہ کے راستے پر چلتے ہیں تو اللہ خود راستہ دکھاتا ہے، رابی کی کیلیگرافی کی نمائش جلد ہی ہوگی انشااللہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں