7

شانگلہ میں شدید برفباری کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ضلع کی تمام روڈز مکمل طور بند

شانگلہالپوری(رضاشاہ سے)شانگلہ میں شدید برفباری کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ضلع کی تمام روڈز مکمل طور بند مقامی لوگوں کو امد رفت میں مشکلات در پیش بجلی ٹیلیفون کا نیظام درہم برہم ہو گیا ہے اطلاع کے مطابق ایک مکان کاچت گرنے اور یو۔سی۔پیر اباد ضلع شانگلہ میں برف کی تودہ گرنے کی وجہ سے تین بچے دبنے کی بھی اطلاع تھی مگر بعد میں مقامی لوگوں کی انتھک محنت کرنے کے بعد تینووں بچو ں کو زندہ سلامت نکل دیا گیا یاد رہے کہ اسی سال ضلع شانگلہ اتنی شدید برفباری ہوی ہے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے کے اس وقت ضلع کے اکثر علاقوں میں پانچ سے چھ فٹ تک برفباری ہویی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہگے ہیں اور کاروباری زندہ گی مکمل طور پر ٹف ہوکر رہ گیی ہے عوامی سماجی حلقوں نے صوبای حکومت خیبر پختون خواہ اور وازیر اعظم پاکستان سے پور زور طور مطالبہ کیا ہے کے ضلع شانگلہ کو افت ذادہ قرار دیکر مقامی لوگوں خصوصی ریلف پیکج کا اعلان کریں کیونکہ یہاں کے لو گوں کااکثریت غریب لوگوں پر مشتمل ہے اور  زیادہ تر ابادی بے روز گاری کا شکار ہیں اور اکثیریتی لو گوں کا دارومدار کول ماینوں میں کام کرنے پر گزارہ کرتے ہیں جن کی وجہ سے ان کے خاندانوں کو اوقات زندہ گی گزارنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذاہ حکومت وقت شانگلہ کے عوام کیلے خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان کریں جو شانگلہ کے عوامی حلقوں کا مطالبہ بھی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں