6

مہوش کا کردار کوئی بھی ادا کرنا نہیں چاہتا تھا، عائزہ خان

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں مہوش کا کردار ادا کرنے پر کہا ہے کہ کوئی بھی اداکارہ مہوش کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتی تھی۔انسٹام گرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوںے تحریر کیا کہ مہوش ایک ایسا کردار تھا جو کوئی نہیں کرنا چاہتا تھا، شاید اس لیے کہ اداکارہ کبھی بُری نہیں ہوسکتی، وہ ایک ایسی لڑکی نہیں ہوسکتی جس سے لوگ نفرت کریں، اداکارہ ہمیشہ معصوم ہوگی، روئے گی، چیخے گی، بے بس ہوگی، معاف کردینے والی ہوگی، کچھ بھی کرے گی لیکن بے وفائی نہیں کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں