6

عمرے کی ادائیگی نے میری زندگی بدل دی، رابی پیرزادہ

مدینہ: شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مسجد نبوی سے ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ عمرے کی ادائیگی نے ان کی زندگی بدل دی۔رابی پیرزادہ گزشتہ کئی دنوں سے عمرے کی ادائیگی کے لیے مقدس مقامات مکہ اورمدینہ میں موجود تھیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پرشیئر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے تمام لوگوں کو اپنے سفر اورمقدس مقامات سے متعلق بتایا۔ گزشتہ روز رابی پیرزادہ کا مدینے میں آخری دن تھا جب کہ اسی روز ان کی سالگرہ بھی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں