7

عمران خان کی پوری سیاست کسی آئی ایس آئی چیف کی مہربانی ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پوری سیاست کسی آئی ایس آئی چیف کی مہربانی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے اس ملک کے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے، جب سے یہ حکومت آئی ہے ہر طبقہ پریشان ہے، سب کو نظر آ رہا ہے جب حکومت آئی تب مہنگائی تھی مگر اب بہت بڑھ گئی ہے، حکومت کے آنے سے بے روزگاری بھی بہت بڑھ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں