135

سفارش ایک حدتک کام آتی ہے اس سے زندگی بسرنہیں ہوتی :سحر شاہ

کراچی :  ٹی وی کی اداکارہ اور ماڈل سحر شاہ کا کہنا ہے کہ فلم، ٹی وی اور سٹیج پر محنت اور لگن ہی کے ذریعے کامیابی کا سفر جاری رکھا جاسکتا ہے ۔ سفارش ایک حد تک ہی کام آسکتی ہے ، اس کی بنیاد پر زندگی بسر نہیں کی جاسکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سحر شاہ نے کہا کہ اب تک ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ میں طبع آزمائی کرچکی ہوں۔ فلموں میں کام کرنے کا شوق ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں