38

فرعون کاتابوت آج کھولا جائیگا

قاہرہ: یہ تابوت مصرمیں جنوبی قاہرہ کے علاقے المنیا سے ملا ہے آج شام ٹی وی چینل پربراہ راست دکھایا جائے گا۔ مصری آثار قدیمہ کے سیکرٹری جنرل مصطفی وزیری بھی پروگرام میں شرکت کریں گے اورفرعون کی لاش دکھانے کے پروگرام میں مصری وزارت آثار قدیمہ کی طرف سے تعاون فراہم کیا جائے گا۔مصری آثار قدیمہ کے ماہر زاہی حواس کا کہناہے کہ فرعون کا تابوت کھولے جانے سے مصر میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں