85

ارمینہ خان کی منگیتر کیساتھ اٹلی کی یاترا

لاہور:اداکارہ کا کہنا ہے کہ سیروتفریح میرا مشغلہ ہے ،میں اس سے قبل ایک سوسے زائد ممالک کی سیر کر چکی ہوں۔ارمینہ خان اٹلی میں پہنچنے کے بعد اپنی سیلفیاں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کررہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں