97

پولیس کااڈے پرچھاپہ9جواریئے گرفتار

بورے والا: ملزم بلیئرڈ پرجواء کھیل رہے تھے ۔گرفتار ملزموں میں نثار ، مبین اکرم، شہباز ، بلاول ملک، شہر یار ،عاقب علی، ماجد علی ،بلاول بھٹی اوراحمد علی شامل ہیں، داؤ پر لگی رقم 2310روپے ،ایک عدد سٹک وغیرہ کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا اور ملزموں کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں