62

سندر:قحبہ خانے پر چھاپہ، 6 لڑکیوں سمیت 13 افراد گرفتار

لاہور: سندر پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 6 لڑکیوں سمیت 13 افراد کو حراست میں لے لیا ۔پولیس کا کہنا ہے , کہ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں