31

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر جامعہ کے قریب دھماکا

کوئٹہ :  کوئٹہ میں سریاب روڈ پر جامعہ کے قریب دھماکا ہوا، ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی۔ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔ سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری بھی جاعہ وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں