28

مانچسٹر کی ممتاز کاروباری شخصیت انور بٹ مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے

مانچسٹر (عارف چودھری) مانچسٹر کے معروف کاروباری شخصیت انور بٹ مختصر علالت کے بعد اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے وہ شہزاد انور بٹ اور سیلمان انور بٹ کے والد اور کاروبار ی سماجی شخصیت سابق کونسلر ملک اضرار افضل کے برادر نسبتی تھے انکی نمازہ جنازہ مکی مسجد و اسلامک سینٹر لانگ سائڈ میں جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی جائیگی انکی وفات پر لارڈ واجد خان مئیر راچڈیل عاصم رشید ممبر پارلیمنٹ افضل خان کیو ڈی ایس کے چئیرمین محمد اسحاق عزیز صدر رانا امتیاز احمد کاروباری شخصیت ملک فواد افضل -سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان چودھری عارف پندھیر سینئر صحافی ملک سہیل انجم -مزہبی شخصیت عبدالرحمن عزیز – قبول فیشن کے ایم ڈی چودھری عاطف ریاض -سینئر صحافی چودھری اسحاق -چودھری فیاض بشیر اے اے ویج کے مینجنگ ڈائریکٹر چودھری خالد نے مرحوم انور بٹ کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے کہا کہ مرحوم کو اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں