33

پانی کے بلبلوں سے کرتب بازی

کیرولینا: امریکی ریاست شمالی کیرو لینا کے ٹاؤن ہنٹرسویلی سے تعلق رکھنے والے سٹیون لینگلے نامی شخص نے اپنی مہارت کا عملہ مظاہرہ کرتے ہوئے 30 سیکنڈ کے دوران 13 افراد کو کھڑا کیا اورایک ایک کر کے بڑے سے رنگ سے پانی کادیوہیکل بلبلا بناتے ہوئے اس بلبلے میں سے انہیں گزار نے کاشاندار مظاہرہ کیا اور اپنا نام کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔اس واقعہ کی ویڈیووائرل ہوگئی جسے دیکھنے والے حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں