37

شاہدمنی کے اعزازمیں تقریب فنکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت

لاہور:معروف گلوکارہ شاہدہ منی کے اعزاز میں تقریب گزشتہ روز الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ہوئی، جس میں فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مختلف فنکاروں نے گیت گا کر اور ڈانس پرفارمنس سے شاہدہ منی کو خراج تحسین پیش کیا،فن سے وابستہ شخصیات نے اظہار خیال بھی کیا۔تقریب میں شرکت اور پرفارم کرنے والوں میں استاد غلام علی، استاد حامد علی خان،شوکت علی،سہیل احمد،ڈاکٹر صغریٰ صدف،عرفان کھوسٹ،طارق طافو،جان ریمبو،بی جی،ایم پی اے فیاض الحسن چوہان،توقیر ناصر ،میگھا،راشد محمودسمیت دیگرشامل ہیں ۔معروف گلوکارہ شاہدہ منی کے اعزاز میں تقریب گزشتہ روز الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ہوئی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں