45

لیدر گارمنٹس کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد:۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق فروری2019 میں لیدر گارمنٹس کی برآمدات سے پاکستان نے 2.7 ارب کا زرمبادلہ حاصل کیا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 11.94فیصد زیادہ ہے ۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے برآمدات سے 2.4 ارب کا زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔ ملک سے لیدر گارمنٹس کی برآمدات میں رواں سال فروری میں 11.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں