15

کورونا ویکسین: ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلیے ’بوسٹر ڈوز‘ ضروری ہے، تحقیق

واشنگٹن: امریکی طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے ناول کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات زیاہ ہیں اس لیے انہیں ویکسی نیشن مکمل ہوجانے کے بعد بھی ویکسین کی ایک اور اضافی خوراک یعنی ’بوسٹر ڈوز‘ ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے۔امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں اور ذیابیطس کی طرح ذہنی امراض میں مبتلا افراد کےلیے بھی کووِڈ 19 میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہیں اس لیے انہیں کووِڈ ویکسین کے ’تقویتی ٹیکے‘ (بوسٹر ڈوز) ترجیحی بنیادوں پر لگائے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں