6

ایس 400میزائل سسٹم کی خریداری:امریکی پابندیوں سے بچ جائیں گے ، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر امریکی پابندیوں سے بچ جائیگا۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے امریکی انتظامیہ نے ہمارا موقف سنا اورسمجھا ہے ۔ بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر امریکی پابندیوں سے بچ جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں