6

وزیراعظم کی ہدایت پر خیبرپختونخواکابینہ کا اجلاس قبائلی ضلع مہمند میں طلب

پشاور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخواکابینہ کا اجلاس قبائلی ضلع مہمند میں طلب کرلیا گیا،اجلاس کل دن 11 بجے ضلع مہمند کی تحصیل غلنئی میں منعقد کیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خیبرپختونخواکابینہ کا اجلاس قبائلی ضلع مہمند میں طلب کرلیا گیا،اجلاس کل دن 11 بجے ضلع مہمند کی تحصیل غلنئی میں منعقد کیا جائے گا۔کابینہ اجلاس کیلئے 4 نکاتی ایجنڈا ترتیب دیا گیا ہے ،جوڈیشل اکیڈمی ،صوبائی محتسب بل میں ترامیم منظوری کیلئے پیش کی جائیں گی،خیبرپختونخواکابینہ کا قبائلی اضلا ع میں ہونے والا یہ دوسرااجلاس ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں