3

نگارچودھری سینئرزسے سیکھنے کی قائل

لاہو ر: اورآج بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ نیاسیکھنے کوملے۔ انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اداکاری میرا جنون ہے ،اس لیے ہمیشہ اپنے کردار میں کھوکرکام کیا ہے اورعوام نے میرے کام کوپسندکیا ہے ۔نگا ر چودھری نے کہا کہ وطن عزیز کے عوام نے مجھے جتنی محبت دی ہے میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی۔میری کوشش ہے کہ اپنی پرفارمنس سے شائقین کو کبھی مایوس نہ کروں اور ہرکردار میں ان کو پسند آؤں ۔ سٹیج اداکارہ نگار چودھری کا کہناہے کہ انہوں نے اپنے سینئرزسے بہت کچھ سیکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں