16

سٹیون فن مڈل سیکس کے کپتان مقرر

لندن : ۔ انہیں ڈیوڈ میلان کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے ۔ میلان کو پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلش سکواڈ میں طلب کئے جانے کا امکان ہے جس کی وجہ سے وہ رائل لندن ون ڈے کپ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے ۔انگلش فاسٹ باؤلر سٹیون فن رواں برس شیڈول رائل لندن ون ڈے کپ میں مڈل سیکس کی قیادت کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں