30

شفقت چیمہ نے فلم ضرار کی ڈبنگ مکمل کرا دی

لاہور :اداکار شفقت چیمہ نے بطور ہدایتکار شان شاہد کی فلم ضرار کی ڈبنگ مکمل کرا دی ۔ ڈبنگ کا اہتمام مقامی یونیورسٹی میں کیاگیاتھا۔شفقت چیمہ کا کہناتھاکہ ضرار میں میرا شاندار کردار ہے ۔ آج میں ہدایتکار مسعود بٹ کی پنجابی فلم پیشی گجراں دی کی ڈبنگ میں حصہ لوں گا ۔ انکاکہناتھا کہ لاہور میں فی الحال فلموں کی پروڈکشن بہت کم ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں