37

ادب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر :نیلم منیر

اسلام آباد: کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ادب کے بنا ادھورا ہے ، دور حاضر میں کتاب بہترین دوست ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہترین اور معیاری کتابیں زندگی گزارنے کیلئے راستے کا تعین کرتی ہیں ، بدقسمتی سے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی وجہ سے کتابوں اور ادب سے پاکستانی قوم کا تعلق کم ہوتا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں