39

پینٹنگز بنانے والا ماہر روبوٹ

ہانگ کانگ :  روبوٹس نے آرٹ کی دنیا میں بھی انٹری دیدی اور اب روبوٹ تصاویر بھی بنائیں گے ۔ہانگ کانگ میں شاندار تصاویر بنانیوالا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے روبوٹ بنانے کے ماہر فنکاروکٹروانگ نے 3 سال کے انتھک محنت کے بعدالجیمنی نامی روبوٹ بنایاہے جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے چین کی روایتی سیاہی والی پینٹنگز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اورایک پینٹنگ 13ہزارڈالرمیں بک رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں