9

زیبا بختیار کو فلم انڈسٹری کو دوبارہ جلد عروج ملنے کا یقین

کراچی : معروف اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے کہاہے کہ شو بز خواتین کی حوصلہ افزائی اور صلاحیتوں کا اعتراف موجودہ صورتحال میں پاکستانی روشن خیال معاشرے کی بہترین مثال ہےمعروف اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے کہاہے کہ شو بز خواتین کی حوصلہ افزائی اور صلاحیتوں کا اعتراف موجودہ صورتحال میں پاکستانی روشن خیال معاشرے کی بہترین مثال ہے ، نیشنل ہیرو ز کے طور پر ہماری صلا حیتوں تسلیم کیا جانا اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ شوبز وفیشن انڈسٹری میں ہم دنیا بھر کے مقابلے میں کام کررہے ہیں۔ نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ فلم انڈسٹری موجودہ حالات میں بحران کا شکار ضرور ہے لیکن وہ وقت دور نہیں جب فلموں ایک بار پھر عروج ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں