11

آفرین پری سٹیج ڈرامے ’’بنگلے میں کنگلے ‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

لاہور : اداکارہ آفرین پری تماثیل تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے سٹیج ڈرامے ’’بنگلے میں کنگلے ‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ ہو گئیں۔ اداکارہ آفرین پری تماثیل تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے سٹیج ڈرامے ’’بنگلے میں کنگلے ‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ ہو گئیں۔ ڈرامہ کے مصنف وہدایتکار وسیم اکرم اور سرفراز وکی ہیں۔ آفرین پری کے علاوہ دیگر فنکاروں میں نگار چودھری، تعبیر برال، گلفام، طاہر نوشاد، طاہر انجم ، پرویز خان، رانیہ خان ،لائیکا خان،سرفراز وکی اورگڈوکمال شامل ہیں۔آفرین پری کاکہناتھا کہ ڈرامہ انتہائی دلچسپ ہے اور شائقین اس سے خوب محظوظ ہورہے ہیں ،پوری کاسٹ کی کوشش ہے کہ شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں