10

استاد شفقت علی کی امریکہ سے واپسی ترک سفارتخانے میں پرفارمنس

لاہور:معروف کلاسیکل استاد شفقت علی خان امریکہ کا دورہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے معروف کلاسیکل استاد شفقت علی خان امریکہ کا دورہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے اورگزشتہ روز کراچی میں ترکی کے سفارتخانے میں اپنے فن کامظاہر ہ کیا ،جہاں سفارتخانے کے افسروں کے علاوہ دیگر افراد کثیرتعداد میں موجود تھے ۔استادشفقت علی خان نے اپنے مشہور کلاسیکل آئٹمز گا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔گلوکار نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بیرون ملک کلاسیکی موسیقی سننے والے بہت لوگ موجود ہیں،اب کچھ عرصہ تک پھربیرون ملک دورے پر جاؤں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں