39

افضل خان کواپنے جم کی سیلز ٹیکس نیٹ میں رجسٹریشن کرانے کا نوٹس جاری

لاہور: سیلز ٹیکس نیٹ میں رجسٹریشن کروانے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اداکار افضل خان عرف جان ریمبو کے جم کو نوٹس جاری کر دیا۔ اداکار جان ریمبو کا جوہر ٹاؤن میں فٹ نیسٹ کلب کے نام سے جم ہے ، سیلز ٹیکس نیٹ میں رجسٹریشن کیلئے جم کو دوسرانوٹس جاری کیاگیاہے ا ور 22 اپریل تک رجسٹریشن نہ کرانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیاجائیگا۔ سیلز ٹیکس نیٹ میں رجسٹریشن کروانے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اداکار افضل خان عرف جان ریمبو کے جم کو نوٹس جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں