59

شان کی شاہ رخ خان کو بڑی نصیحت

کراچی: اداکارشان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے ۔شاہ رخ خان فلم ‘‘زیرو’’ کی ناکامی کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہوگئے ہیں اور اگلی فلم کے حوالے سے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے تاہم اداکار شان نے نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایک اداکار اپنی صلاحیتیں دکھانے کا جذبہ اور اعتماد کھودے تو پھر یہی جواب سامنے آتا ہے۔ اداکارشان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں