12

امریکی اداکار بریڈلے ویلش سکا ٹ لینڈ میں قتل

لاس اینجلس : امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو سکا ٹ لینڈ کے دارلحکومت ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 42 سالہ اداکار بریڈلے ویلش کو ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عینی شاہد نے ایڈن برگ پولیس کو بتایا کہ بریڈلے ویلش سر پر گولی لگنے سے ہلاک ہوئے ہیں ۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں