26

گورنرپنجاب سے ملک معظم کی ملاقات

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب سے صوبہ کے امن و امان ،سیاسی ، معاشرتی و معاشی حالات اورباہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ،اس موقع پر گورنر پنجاب نے سرور فائونڈیشن کی فنڈریزنگ کے امور میں معاونت کا کہا اور سرور فائونڈیشن کی جانب سے پنجاب پولیس کو صحت و صاف پانی کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی بریف کیا ۔ گورنر پنجاب چودھری سرورکے حالیہ دورہ امریکہ کے موقع پر ریجنل پولیس فیصل آباد کے سابق ترجمان سب انسپکٹر ملک معظم عباس نے تفصیلی ملاقات کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں