29

معاشی فیصلوں کے لئے اپنا روڈ میپ تیار کر لیا :مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(عباس ملک ) وہ وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ نے معاشی فیصلوں کے لئے اپنا روڈ میپ تیار کر لیا ، جس کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ، عبدالحفیظ شیخ معاشی فیصلوں میں خود مختاری چاہتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ معاشی فیصلے جذباتیت سے نہیں سوچ سمجھ کر کرنا ہونگے ، پارٹی ووٹ بینک نہیں ملک کا مفاد مقدم ہوگا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں