49

میڈیکل سنٹر پر چھاپہ، 7انسانی سمگلر گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے الخلیج میڈیکل سنٹر ملتان چونگی پر چھاپہ مارا ۔ ملزموں کے قبضہ سے 36 پاکستانی پاسپورٹ، 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم،900 میڈیکل سٹیکرز اور دیگر سامان برآمد ہوا ،ڈپٹی ڈائریکٹر ہاشم رضا نے کہا کہ ملزموں کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ ایف آئی اے نے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 انسانی سمگلروں کو کو گرفتار کر کے پاسپورٹ برآمد کر لیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں