45

نازیبا تصاویر اپ لوڈ، ملزم کو 2سال قید ، 20 ہزار جرمانہ

لاہور : جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے ملزم کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ملزم نے ہمسایہ لڑکی کی نازیبا تصاویر اس کے رشتہ داروں کو بھیجیں اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں ۔ عدالت نے فریقین کی حتمی بحث سننے کے بعد فیصلہ جاری کیا۔ ضلع کچہری کی عدالت نے لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم پرویز کو 2 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں