49

منشیات کیس ، دو ملزموں کو عمر قید

لاہور : ماڈل کریمنل کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ ماڈل عدالت نے آٹھ سال پرانے منشیات کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزموں اسلم اور فیاض کو عمر قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں