16

دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم سیل) جبکہ بھاٹی گیٹ کے علاقے سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہونے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی، پرندہ مارکیٹ میں 40 سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی دکاندار نے پولیس کو اطلاع دی ۔ راوی روڈ کے علاقے سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں