20

ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان نے ایسٹر کے موقع پر اقلیتی برادری میں انعامات تقسیم کئے

ملتان: ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان نے ایسٹر کے موقع پر اقلیتی برادری میں انعامات تقسیم کئے، اقلیتی کمیونٹی ہمارے بھائی ہیں معاشرے میں انکا کلیدی کردار ہے۔ ملتان ریجن پولیس ایسٹر کے موقع پر اقلیتی بھایئوں کی خوشیوں میں شریک ہے اور مسیحی برادری کے ساتھ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں