157

وازیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان نے گزشتہ روز شانگلہ کا ایک روزہ دورہ کیا

شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) وازیراطلاعات صوبہ خیبر پختون خواہ شوکت یوسفزی کے کوششوں کی وجہ سے وازیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان نے گزشتہ روز شانگلہ کا
ایک روزہ دورہ کیا دورے کے موقعہ پر وزیراعلی نے سوات یونیورسٹی کیمپس شانگلہ کے افتاح کے علاوہ شانگلہ بار اسوسی ایشن کے نو منتخب
کابینہ سے حلف بھی لیااور بعد میں کوز کانا ہا ییڈرو پراجیکٹ کی افتاح کیلے ضلعی ھیڈکواٹر الپوری سے بیشام کیلے راوانہ ہوے شانگلہ میں
سوات یونیورسٹی کیمپس کے بلڈینگ کی افتاحی تقریب کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا بعد میں قومی ترانے کے احترام میں پورہ
پینڈل کھڑاہ ہو بعد میں شانگلہ کیمپس کے ڈایکٹر رسنے معزز مہمانوں کو خوش امدید اور کیمپس کے افادیت پر تفصیلی روشنی بھی ڈالی سوات یونیورسٹی کے وایس چانسلرنے خطاب کرتے ہوے کہا کے شانگلہ کے یونیورسٹی کمپس کا باقعدہ افتاح سابق گورنر افتخار ظفر جھگڑاہ نے 2016 میں ایک کرایہ کے بلڈینگ میں کیا تھا لیکن اج خدا کے فضل کرم سے اور مو جودہ صوبالی حکومت کے تعاون سے کیمپس کو ایک سرکاری
مستقیل بلڈینگ ملنے کے بعدافتاح ہورہا ہے جو کے اس وقت شانگلہ کیمپس میں سو سے لیکر ایک سو تیس طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور روز بہ روز مزید اضافہ بھی ہورہا ہے وہ دن دور نہیں کے یہ کیمپس مکمل طور پر شانگلہ کے یونیورسٹی میں تبد یل ہوجا یگی انھوں نے کہا کے اس میں
حلقہ پی ۔کے۔23کے نو منتخب ایم ،پی ۔اے صوبالی وازیر اظلاعات شوکت یوسفزی کی ان تک محنت کے علاوہ وازیر اعلی محمود خان کی زاتی
دلچسپی شامل تھی جس کے بدولت اج ہم یہاں پر اکھٹے ہوکر اس کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں تقریب سے خطاب کرتے ہوے صوبالی وازیر شوکت یوسفزی نے کہا کے ضلع شانگلہ جو ایک نہایت پسماندہ ضلع ہے اور اسکو گزشہ ادوار اقتدار میں پسماندہ رکھا گیا ہے لیکن ہماری یہ کو شش ہوگی کے ہم اپنے اقتدار کے دوران شانگلہ کی عوام کی محرمیوں کا ہر فورم پر ازالاکریں بالخصوص تعلیم۔صیحت پینے کی صاف پانی کے علاوہ رابطہ
سڑکوں جال بیچایں تاکہ شانگلہ کے عوام کو زندہ گی کے بنیادی سہولیات میسر ہوسکیں وازیر اعلی نے خطاب کرتے ہوے کہا کے میری بھی یہ کوشش ہوگی کہ میں اپنے جانب سے پورے ملاکنڈڈوثرن اور صوبہ خیبر پختون خواہ کے ان تمام اضلاع کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلے
ٹھوس اقدامات کروں جو میری اور میرے موجودہ حکومت کی ذمداری بنتی ہے اور وازیر اعظم پاکستان عمران خان کا بھی یہ ویجن ہے کے ملک بے روزگاری غربت کو ترجہی بنیادوں پرختم کیا جاے اور تعلیم صحت پر زیادہ سے زیادہ فوکس کیا جاے تاکہ ملک سے ناخواندگی کا خاتمہ کیا جا سکیں اس موقعہ پر وازیر اعلی نے مختلف پراجیکٹوں کی منظوری بھی دی جس میں کروڑہ ٹو اجمیر روڈ ،کروڑہ ٹو چکیسرروڈ۔کی پختگی ملم جبہ سے شانگلہ ٹاپ روڈ کی تعمیر شاہ پور میں ڈیگری کالج کا قیام یو سی ڈھری میں کول ماین میں کام کرنے وا لوں کے بچوں کیلے سکول کی تعمیر کی منظوری
جبکہ کہی اور دوسرے ترقیاتی منصوبوں کی بھی منظوری جس میں ڈسٹرکٹ جیل کی تعمیر بھی شامل ہونے کے علاوہ کہی واٹر سیپلالی کی سکیموں کے علاوہ شانگلہ کہی سیاحتی مقامات پر سیاحوں کیلے سیاحتی پواینٹقام کرنا بھی شامل ہیں اس کے علاوہ محمود خان نے یہ حکم بھی جاری کیا کے جو افراد باہر کے اضلاع سے شانگلہ میں خالی پوسٹوں پر بھرتی ہوے ہیں یا ٹرانسفر کراے گے ہیں انکو فورن ضلع بدر کیا جاے کیونکہ یہاں کے پوسٹوں پر شانگلہ کے عوام کاحق ہے جو انکوملنی چاھیے اس موقعہ پر وازیر اعلی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب شانگلہ الپوری کیلے بیس لاکھ روپے صوبالی حکومت کی جانب سے گرانٹ دینے کابھی اعلانکردیا جبکہ شانگلہ بار
اسوسیے کیلے بھی بیس لاکھ کی گرانٹ منظوری کے اعلان کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل شانگلہ پر جلد از جلد تعمیراتی کام شروع کرنے کا بھی اعلان کر دیا وازیر اعلی دورہ شانگلہ کے موقعہ ضلعی محکموں کے سرہراہان کے
علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نواز محمود خان ۔وقار احمد خان ۔انجنیر ابو تواب ،عبدالمنیم۔وغیرہ بھی موجود رہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں