95

ال پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع شانگلہ نے اپنے مطالبات کے حق میں ضلع بھر تالہ بند ایک رروزہ ھڑتال جاری رکھا

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) گزشتہ رروز ال پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع شانگلہ نے اپنے مطالبات کے حق میں ضلع بھر تالہ بند ایک رروزہ ھڑتال جاری رکھا ھڑتال کی وجہ سے سرکاری ملازمین کے علاوہ عوامی حلقوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا اس سلسلے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے جملہ کلرکس برادری کے ساتھ ساتھ ال درجہ چہارم ملازمین نے بھی حصہ لیا شانگلہ پریس کلب الپوری میں میڈیا کے نمایندوں سے بات چیت کرتے ہوے ال کلرکس ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر میاں خضر حیات جنرل سکرٹری حضرت عثمان نے کہا کے اج کا یہ تالہ بند ھڑتال ہم اپنے ال پاکستان کلرکس ایسوسیی ایشن کے فیصلے کے مطابق تمام ملازمین کی مندرجہ ذیل مطالبات کے حق میں کر رہیے ہیں انھوں نے کہا کے ہمارے درجہ مطالبات یہ ہیں کہ یکساں پے سکیل دیا جاے۔سال2016-17-18کے ڈھاک ریلف ضم کرتے ہوے سکیلوں کو رو اس یز کیا جاے موجودہ مہنگگالی میں اضا فے کی تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواوں میں سو فیصد اضافہ کیا جاے پورے ملک میں مکانات کے کرایہ یکساں کیا جاے ا ب گر یڈیشن سے محروم ملازمین کو اپ گریڈ کیا جاے تمام کلرکس کو ٹایم سکیل دیا جاے۔محکمہ کے ملازمین کو ایچ پی اے دیا جایا۔کلرکس کوترقی دی جائے۔جو ٹرانسپورٹ۲۰۰۷ سے کام کررہے ہیں انکی تنحواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔سیاسی بنیادوں پرتبادلے روک دئیے جائے۔اگرایسا نہ کیا گیا تو30اپریل بروزمنگل کوبوقت گیارہ بجے اسلام آباد میں دھرنا ہوگا۔ہمارا تمام ملازمین سے اپیل ہے کہ وہ دھرنے میں اپنا شرکت یقینی بنائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں